Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

تین اشخاص پر جنّت حرام

تین اشخاص پر جنّت حرام

تاجدارِ رِسالت ، شہنشاہِ نبوت  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : تين شخص ہیں جن پر اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ نے جنّت حرام فرما دی ہے ایک تو وہ شخص جو ہمیشہ شراب پئے ، دوسرا وہ شخص جو اپنے ماں باپ کی نافرمانی کرے ، اور تیسرا وہ دَیُّوث(یعنی بے حیا) جو اپنے گھر والوں میں بے غیرتی کے کا0645وں کو برقرار رکھے۔ (1)
________________________________
1 –   مسند احـمد ،  مسند عبد اللہ   بن عمر ، ۲ / ۳۵۱ ، حدیث : ۵۳۷۲
error: Content is protected !!