Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانی کى نصیحت

سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانی  کى نصیحت

شیخُ الاسلام حضرت سَیِّدُنا بہاءُ الدین زکریّا ملتانیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے مُرىدوں کو اکثر ىہ نصىحت فرماتے تھے : اپنے بىوى بچّوں کو رزقِ حلال کھلاؤ ، اگر ذرّہ  برابر بھى ناجائز اور حرام کمائى کسى نے اپنى زَوجہ و اَولاد کو کھلائى تو ان کے اندر بھى حرام رِزق کى تاثىر پىدا ہوجائے گی۔ (2)
نارِ دوزخ میں نہ لے جائے کہیں مالِ حرام
کر لو توبہ چھوڑ دو اے بھائیو !سب ہیر پھیر
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
2 –   اللہ کے خاص بندے عبدہ ، ص ۵۴۶

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!