Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

شادی اور ولیمے کو آسان بنائیے

شادی اور ولیمے کو آسان بنائیے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی چاہئے کہ اپنی اور اپنے بچّوں کی دُنیا و آخرت کی بہتری کیلئے شادی بیاہ کے بے جا اَخْراجات کا بوجھ کم کریں اور شادی و ولیمے کو سستا اور آسان بنائیں ۔ اس کا جذبہ اپنے دل میں پیدا کرنے کیلئے مُقَدَّس ہستیوں کے نکاح و ولیمے کی سادَگی کو پیشِ نظر رکھیں ۔ آئیے! اس ضمن میں ایک صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے نکاح  کا مختصر تذکرہ سُنتے ہیں : 
error: Content is protected !!