Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
سامانِ بخشش Mufti Azam Hind Muhammad Mustafa Raza مفتی اعظم ھند محمد مصطفیٰ رضاشاعری

منقبت حضور پر نور سیدنا علاؤالملت والدین علی احمد صابر کلیری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کیسے کاٹوں رَتیاں صابر

منقبت

حضور پر نور سیدنا علاؤالملت والدین علی احمد صابر کلیری

رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ

کیسے کاٹوں رَتیاں صابر

تارے ِگنت ہوں سیاں صابر

مورے کرجوا ہوک اُٹھت ہے

مو کو لگالے چھتیاں صابر

توری صورتیا پیاری پیاری

اچھی اچھی بتیاں صابر

چیری کو اپنے چرنوں لگالے

میں پروں تورے پیاں صابر

ڈولے نیا موری بھنور میں

بلما پکڑے بیاں صابر

چھتیاں لاگن کیسے کہوں میں

تم ہو اُونچے اٹریاں صابر

تورے دُوارے سیس نواؤں

تیری لے لوں بَلیّاں صابر

سپنے ہی میں دَرشن دِکھلا دو

مو کو مورے گسیاں صابر

تن من دَھن سب تو پہ وارے

نوریؔ مورے سیاں صابر

جنت میں لے جانے والا درخت

      فرمانِ نبوی : سخاوت جنت کا ایک درخت ہے جس کی شاخیں زمین پر جھکی ہوئی ہیں جس نے اس کی کسی شاخ کو تھام لیا وہ اسے جنت میں لے جائے گی۔

(شعب الایمان، ۷/۴۳۴،الحدیث۱۰۸۷۵،دارالکتب العلمیۃ بیروت)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!