Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بے عیب بیوی ملنا ناممکن ہے

بے عیب بیوی ملنا ناممکن ہے 

مفسر شہیر حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیثِ  پاک کے تحت فرماتے ہیں : سُبْحٰنَ اللہ کیسی نفیس تعلیم !مقصدیہ ہے کہ بے عیب بیوی ملنا ناممکن ہے ، لہٰذا اگر بیوی میں دو ایک بُرائیاں بھی ہوں تو اسے برداشت کرو کہ کچھ خُوبیاں بھی پاؤ گے۔ یہاں (صاحبِ )مرقات نے فرمایا : جو بے عیب ساتھی کی تلاش میں رہے گا وہ دُنیا میں اکیلا ہی رہ جائے گا ، ہم خود ہزار ہا بُرائیوں کا سَرچشمہ ہیں ، ہر دوست عزیز کی بُرائیوں سے درگزر کرو ، اچھائیوں پر نظر رکھو ، ہاں ! اِصلاح کی کوشش کرو ، بے عیب تو رسولُ اللہ(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم) ہیں ۔ (2)
2 –   مرآۃالمناجیح ، ۵ / ۸۷

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!