Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حضور اقدس ﷺ کا حج

اعلانِ نبوت کے بعد مکہ مکرمہ میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے دو یا تین حج کئے۔ (1) 
(ترمذی باب کم حج النبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم و ابن ماجہ)
لیکن ہجرت کے بعدمدینہ منورہ سے   ۱۰ ھ؁ میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک حج فرمایاجوحجۃ الوداع کے نام سے مشہورہے جس کامفصل تذکرہ گزرچکا۔حج کے علاوہ ہجرت کے بعدآپ نے چارعمرے بھی ادافرمائے۔(2)(ترمذی وبخاری ومسلم کتاب الحج)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!