Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

سختی کے بہانے تلاش نہ کیجئے

سختی کے بہانے تلاش نہ کیجئے

بہرحال بیان کردہ تین طریقوں میں سے ترتیب وار پہلا یا دوسرا طریقہ اختیار کرنے سے اگر بیوی نافرمانی چھوڑ کر اپنی غلطی کی مُعافی مانگتے ہوئے اِطاعت و فرمانبرداری   پر آمادہ ہوجائے تو  شوہر کو چاہئے کہ اس کی معذرت قبول کرے اور بلاوجہ اس پر سختی کرنے  کے حیلے بہانے تلاش نہ کرے۔ جیساکہ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ ارشاد فرماتا ہے : 
فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًاؕ-اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیًّا كَبِیْرًا (۳۴) (پ۵ ، النساء : ۳۴)
تَرْجَمَۂ کنز الایمان : پھر اگر وہ تمہارے حکم میں آجائیں تو اُن پر زِیادَتی کی کوئی راہ نہ چاہو بے شک اللہ بلند بڑا ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!