Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

محمود بن مسلمہ شہید ہوگئے

سب سے پہلے قلعہ ”ناعم” پر معرکہ آرائی اور جم کر لڑائی ہوئی۔ حضرت محمود بن مسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بڑی بہادری اور جاں نثاری کے ساتھ جنگ کی مگر سخت گرمی اورلو کے تھپیڑوں کی وجہ سے ان پر پیاس کا غلبہ ہوگیا۔ وہ قلعہ ناعم کی دیوار کے نیچے سو گئے۔ کنانہ بن ابی الحقیق یہودی نے ان کو دیکھ لیا اور چھت سے ایک بہت بڑا پتھر ان کے اوپر گرا دیا جس سے ان کا سر کچل گیا اور یہ شہید ہوگئے۔ اس قلعہ کو فتح کرنے میں پچاس مسلمان زخمی ہوگئے، لیکن قلعہ فتح ہوگیا۔(مدارج النبوت،قسم سوم، باب ششم، ج۲، ص۲۳۹)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!