Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ملا ئکۂ عرش کی نمازِ تراویح میں حاضری:

ملا ئکۂ عرش کی نمازِ تراویح میں حاضری:

منقول ہے کہ اللہ عزَّوَجَلَّ کے عرش کے گرد ”حَظِیْرَۃُ الْقُدْس” نامی ایک جگہ ہے جوکہ نور کی ہے، اس میں اتنے فرشتے ہیں کہ جن کی تعداد اللہ عزَّوَجَلَّ ہی جانتا ہے، وہ اللہ عزَّوَجَلَّ کی عبادت کرتے ہیں اورا یک لمحہ بھی غافل نہیں ہوتے، جب رمضان
کی راتیں اتی ہیں تو وہ اپنے رب عَزَّوَجَلَّ سے زمین پراترنے کی اجازت طلب کرتے ہیں اورآقائے دوجہاں صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی امت کے سا تھ نمازِتراویح میں حا ضرہوتے ہیں، اگر کوئی ان کو چھوئے یا وہ اس کو مَس کریں تووہ ایسا سعادت مند ہو جائے گاکہ اس کے بعد کبھی بدبخت نہ ہوگا۔” جب امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ حدیث سنی توارشاد فرمایا: ہم اس فضل واجر کے زیا دہ حق دار ہیں۔ چنانچہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ماہِ رمضان میں لوگوں کو باجماعت نمازِتراویح کا حکم فرمایا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!