Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت

حدیث:

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا ایک نماز کا ثواب رکھتا ہے۔ اپنے قبیلے (محلہ) کی مسجد میں پچیس نمازوں کا، جامع مسجد میں پانچ سو نمازوں کا، مسجد اقصیٰ میں پچاس ہزار کا، میری مسجد (مسجد نبوی) میں بھی پچاس ہزار کا اور مسجد حرام (بیت اللہ) میں نماز پڑھنا ایک لاکھ کا ثواب رکھتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!