Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حرمِ پاک پر روزانہ120رحمتوں کا نزول :

(7)۔۔۔۔۔۔اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:”اللہ عزوجل حرم پاک کی مسجد پر روزانہ دن اور رات ميں 120رحمتيں نازل فرماتا ہے ان ميں سے 60طواف کرنے والوں کے لئے، 40نمازيوں کے لئے اور 20مسجد حرام کی زیارت کرنے والوں کے لئے ہوتی ہيں۔”  ( المعجم الکبیر ، الحدیث: ۱۱۴۷۵، ج۱۱ ، ص ۱۵۶)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!