اسے کبيرہ گناہوں ميں ذکر کرنا ظاہر ہے کيونکہ يہ حقيقت ميں سود ہے پس سود کے باب ميں جتنی وعيديں ذکر کی گئی ہيں وہ سب اس کو شامل ہيں۔