islam
حالت احرام میں حرام کام
۞ جماع اور اس کے لوازمات بوسہ و کنار، شہوت کے ساتھ چھونا اور عورتوں کے ساتھ فحش باتیں کرنا
۞ لڑائی جھگڑا کرنا
۞ سر اور منہ کو کپڑے سے ڈھانکنا
۞ مہکتے ہوئے رنگ کا مثلاً مالا گیری رنگ کا کپڑا پہننا جس میں سے خوشبو آرہی ہو
۞ بدن پر یا بالوں میں یا کپڑے میں خوشبو لگانا
۞ گوند وغیرہ سے بال جمانا
۞ خوشبودار تیل لگانا، جن میں زیتون اور تل کا تیل لگانا بھی منع ہے اگرچہ ان میں خوشبو بھی نہ ہو
۞ سرسے پاؤں تک کسی بال کا جدا کرنا
۞ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا، کسی بے خبر شکاری کو شکار کی طرف اشارہ کر کے باخبر کرنا
۞ جنگلی پرندوں کے پراکھیڑنا، ان کے انڈوں کو توڑنا، پکانا، بیچنا، خریدنا
۞ جوں مارنا، اس کو نکال کر دھوپ میں پھینکنا، جوں کے کپڑے جویں مارنے کی نیت سے دھوپ میں ڈالنا، یا اس نیت سے ان کپڑوں کو دھونا
۞ سر منڈانا، یا دوسرے کا سر مونڈنا اگرچہ وہ احرام میں نہ ہو
۞ ناخن تراشنا
۞ سلا ہوا کپڑا پہننا
۞ ٹوپی اوڑھنا
۞ خالص خوشبو کا کھانا مثلاً الائچی، دارچینی، زعفران، سونٹھ، لونگ، مشک، عنبر وغیرہ
۞ سر یا داڑھی کو خوشبودار صابن سے دھونا
۞ وسمہ یا مہندی کا خضاب لگانا،
۞ مہکتی ہوئی خوشبو کو پلہ میں باندھنا جیسے مشک وغیرہ
۞ کپڑوں کی گٹھڑ ی سر پر رکھنا
۞ دستانہ پہننا
۞ موزے جراب پہننا
۞ چپل اور جوتیاں جو وسط قدم یعنی تسمہ باندھنے کی جگہ کو ڈھانپیں، ان کا پہننا منع ہے۔