اولاد کے لئے وظیفہ
*★╠﷽╣★*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
*حصول اولاد کا قرآنی وظیفہ*
*مندرجہ ذیل ورد کو* *فرائض کی پابندی کے ساتھ ہر نماز کے بعد*
*_اوّل و آخر ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ_ پڑھ لیجیۓ*
*طاق عدد میں پڑھیے*
*فائدہ بظاہر ہماری ناقص عقل کو نہ نظر آنے کی صورت میں شکوہ کرنے کے بجائے اپنی کوتاہیوں کی شامت تصوّر کیجئے… اللہ عزوجل کی حکمت پر نظر رکھئیے.*
*رب لا تذرنی فردا وانت خیرالوارثین
* (سورہ انبیاء ۸۹)*
اے میرے ربّ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب وارثوں سے بہتر ہے۔
*رب ھب لی من لدنک ذریة طیبة انک سمیع الدعاء *
*(سورۃ آل عمران:۳۹)*
اے میرے ربّ! مجھے اپنی جناب سے پاکیزہ ذریّت عطا کر۔ یقینا تُو بہت دعا سننے والا ہے۔
*درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور علم دین حاصل کریں*
*اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو نیک اولاد عطا فرمائے اور جن کی اولاد ہے اُسے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین*