Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
حیض و نفاسعورتوں کے شرعی مسائلفرض علوم

کن صورتوں میں بیوی سے ہمبستری کرنا حرام ہے

🌌 *بسم اللّہ الرحمن الرحیم*🌌
🔆┄┅════❁ﷺ❁════┅┄🔆
*❣کن کن صورتوں میں بیوی سے ہمبستری کرنا حرام ہے؟❣*
💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌
نکاح کے باوجود اپنی بیوی سے مندرجہ ذیل صورتوں میں ہمبستری حرام ھے:
①⬅ حالت حیض میں ۔
②⬅ حالت نفاس میں ۔
③⬅فرض وواجب روزہ کی حالت میں ۔
④⬅نمازکاوقت تنگ ھونے کی صورت میں۔
⑤⬅حالت اعتکاف میں۔
⑥⬅حالت احرام میں ۔
⑦⬅ایلاء میں ۔
⑧⬅ظہار میں کفارہ اداکرنے سے پہلے۔
⑨⬅ وطی بالشبہہ کی عدت میں۔
⑩⬅عورت کے آگے اور پیچھے کا مقام ایک ہوجانے کی صورت میں جب تک کہ آگے کے مقام میں ہمستری ہونے کایقین نہ ہو۔

⑪⬅جب کہ عورت اپنی کمسنی ، مرض ، یاموٹاپے کی وجہ سے ہمبستری کو برداشت نہ کرسکے۔
⑫⬅جب عورت مہر معجل لینے کیلۓ اپنے کو شوہر سے روکے تو اس صورت میں بھی ہمبستری حرام ہے ۔

*(📕بحوالہ الاشباہ والنظائر صفحہ ٣٣٥)*

*(📗عجائب الفقہ صفحہ ١٩٩)*
🌹وھو سبحانہ تعالی اعلم بالصواب🌹
💌💌💌💌💌💌💌💌💌💌
*اللّہ تعالی کی رضا کے لیےعلم دین حاصل کریں اوردنیا اور آخرت کی بھلائیاں حاصل کریں جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔*
🕋📚📚🤲🤲🤲📚📚🕋

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!