Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

معروض سے جد اہونے یا نہ ہونے کے اعتبارسے کلی عرضی کی تقسیم

اپنے معروض سے جدا ہونے یا نہ ہونے کے اعتبارسے کلی عرضی یعنی خاصہ اور عرض عام کی دوقسمیں ہیں :    ۱۔ عرض لازم        ۲۔ عرض مفارق
۱۔ عرض لاز م:
    وہ کلی عرضی ہے جسکا اپنے معروض سے جداہوناممتنع ہو ۔جیسے: زوجیت (یعنی جفت ہونا )چار کے عدد کیلئے۔
وضاحت:
اس مثال میں ”اربعۃ” معروض اور ”جفت ہونا”اس کا لازم ہے اور اس کا اپنے معروض یاملزوم سے جدا ہونامحال ہے ۔
۲۔ عرض مفارق:
    وہ کلی عرضی ہے جس کا اپنے معروض سے جداہونا ممکن ہو ۔جیسے: حرکت آسمان کے لئے عرضِ مفارق ہے کیونکہ حرکت آسمان سے جدا ہوسکتی ہے ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!