islam
فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَوَدَّ لِیَوَدِّ لِیَوْدَدْ
چاہے کہ محبت کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَوَدَّا چاہے کہ محبت کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَوَدُّوْا چاہے کہ محبت کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَوَدَّ لِتَوَدِّ لِتَوْدَدْ چاہے کہ محبت کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَوَدَّا چاہے کہ محبت کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَوْدَدْنَ چاہے کہ محبت کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَوَدَّ لِأَوَدِّ لِأَوْدَد ْ چاہے کہ محبت کروں میں (مردیاعورت ) صیغہ واحدمتکلم(مذکرومؤنث)
لِنَوَدَّ لِنَوَدِّ لِنَوْدَدْ چاہے کہ محبت کریں ہم (مردیاعورت ) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)