islam
فعل امرحاضرمعروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
وَدَّ وَدِّ اِیْدَدْ محبت کر تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
وَدَّا محبت کروتم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
وَدُّوْا محبت کروتم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
وَدِّیْ محبت کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
وَدَّا محبت کروتم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِیْدَدْنَ محبت کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر