islam
جُوتا چُھپائی کی رَسْم
جُوتا چُھپائی کی رَسْم
ایک رَسْم “ جُوتا چُھپائی “ بھی بڑے ذوق و شوق سے پوری کی جاتی ہے۔ اس رَسْم میں دُلہن والوں کی طرف سے جوان لڑکیاں دولہے کے جوتے چُھپادیتی ہیں اور پھر دُولھا اُن سے جوتے مانگتا ہے تو وہ دولہے کے ساتھ ہنسی مذاق اور بے تکلّفی کا مُظاہَرہ کرنے کے علاوہ مُنہ مانگی رقم کا مُطالَبہ بھی کرتی ہیں جسے پورا کئے بغیر جُوتا واپس نہیں ملتا۔