(۱)پہلے درجے کا قلقلہ ''ق'' میں ہوتاہے ۔ (۲)دوسرے درجے کا قلقلہ ''ط'' میں ہوتاہے ۔ (۳)تیسرے درجے کا قلقلہ ''ب، ج،اورد''میں ہوتاہے ۔