islam
مرغ کی آواز سن کر دعاء
حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا کہ جب تم لوگ مرغ کی آواز سنو تواﷲ تعالیٰ سے اسکے فضل کا سوال کرو کیونکہ مرغ فرشتہ کو دیکھ کربولتا ہے۔(یعنی یہ دعا پڑھو
اَسْئَلُ اللہَ مِنْ فَضْلِہِ الْعَظِیْمِ )
(1)(مسلم جلد۲ ص۳۵۱)