islam
خبراور حدیث میں فرق
ایک قول کے مطابق یہ دونوں مترادف ہیں، جبکہ ایک قول کے مطابق حدیث وہ ہے جو سرکارصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی طرف منسوب ہے جبکہ خبر عام ہے چاہے سرکارصلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی طرف منسوب ہویاآپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے غیر کی طرف۔
نوٹ:
اس کتاب میں جہاں بھی خبراور حدیث کے الفاظ استعمال ہوں تو پہلے والے معنی مراد ہونگے۔