islam
قبلہ کی تعظیم پر انعام:
(17)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق وامین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”جو قبلہ کی تکريم کریگا اللہ عزوجل اسے عزّت دے گا۔”
( کنزالعمال ،کتاب الفضائل ، فی فضائل الامکنہ والاز منۃ ، الحدیث: ۳۴۶۴۱، ج۱۲، ص۹۰)