islam
سرزمینِ مکہ

۞ مکہ شریف میں داخلے سے قبل غسل کیجیے نیز دخول مکہ کی دعا پڑھیے۔
۞ مکہ مکرمہ پہنچ کر خاک مکہ کو بوسہ دیجیے، آنکھوں میں لگائیے، ضرورت ہو تو گھر وغیرہ کا انتظام، آرام اور کھانے وغیرہ سے فراغت حاصل کیجیے۔