Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ماہِ رمضان ميں عمرہ کی فضیلت:

 (67)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم ،رء وف رحیم صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:”رمضان المبارک ميں عمرہ کرنا ميرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔”
(صحیح مسلم ،کتا ب الحج، باب باب فضل العمرۃ فی رمضان۔۔۔۔۔۔الخ، الحدیث:۲۲۱/۲۲۲،ص۸۸۷ )
 (68)۔۔۔۔۔۔شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم سے دریافت کيا گيا کہ کون سا عمل آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے؟ تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:”رمضان المبارک ميں عمرہ کرنا۔”
 (سنن ابی داؤد،کتا ب المناسک ،باب العمرۃ، الحدیث:۱۹۹۰،ص۱۳۶۹)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!