islam
ولادت گاہ سرور عالمﷺ

یہاں پہنچنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کوہ مروہ کے کسی بھی قریبی دروازہ سے باہر آجائیں اور سیدھے ہاتھ پر شاہ فہد کے محل کی بلند دیوار کے ساتھ ساتھ چلیں۔ تھوڑی دیر چلنے کے بعد آپ کو یہ مقدس مکان نظر آجائے گا۔ ہارون رشید کی والدہ نے یہاں مسجد تعمیرکروائی تھی۔ آج کل اس مقدس ترین مکان کو مدرسہ اور لائبریری میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بورڈ پرلکھا ہوا ہے: ’’مکتبہ مکتہ المکرمہ‘‘