islam
چاول بلڈ پریشر میں مفید ہیں

فِشارُالدّم یعنی ہائی بلڈ پریشر ، دل کے مرض اور مِعدہ کی خرابی کے دو ہزار مریضوں پر ڈاکٹروں نے دس سال تک تجرِبات کرنے کے بعد یہ رائے قائم کی ہے کہ ا ن اَمراض میں ”چاول کی غذا” بہترین علاج ہے۔ بِالخصوص بلڈ پریشر کے مرض کے آغاز میں چاول زِیادہ مفید ہیں۔