Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ابتدائی باتیں

علمِ اُصولِ حدیث کی تعریف:
    ایسے اصول وقواعد کا علم جن کے ذریعے قبول ورد کے اعتبارسے سند ومتن کے احوال جانے جائیں۔
موضوع:
    سند ومتن، قبول ورد کے اعتبار سے۔
غرض وغایت:
    صحیح وغیر صحیح احادیث کی پہچان۔
علم حدیث کا حکم:
    ”الوسیط” میں ہے اس علم کو حاصل کرنا فرض کفایہ ہے اگر ساری امت میں اس کا عالم نہ پایاجائے توساری امت گنہگار ہوگی۔
علم حدیث کی فضیلت:
    کلام اللہ کے بعد یہ علم تمام علوم سے اشرف وافضل ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!