Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ہلاکت میں مبتلاہونے والاشخص:

(58)۔۔۔۔۔۔رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”ہلاکت وبربادی ہے، مکمل بربادی ہے اس شخص کے لئے جو اپنے عيال کو بھلائی ميں چھوڑے اور اپنے رب عزوجل کے پاس برائی سے حاضر ہو۔” (فردوس الاخبارللدیلمی،باب الواؤ،الحدیث:۷۴۶۵،ج۲،ص۴۰۸)
(59)۔۔۔۔۔۔نبی کريم، رء ُوف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:”مؤمن ميں دو خصلتيں جمع نہيں ہو سکتيں: (۱)بخل اور (۲)جھوٹ۔”
(کنزالعمال،کتاب الاخلاق،قسم الاقوال البخل من الاکمال،الحدیث:۷۳۸۸،ج۳،ص۱۸۱)
(60)۔۔۔۔۔۔حضور صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم نے ارشاد فرمایا:”سردار بخيل نہيں ہو سکتا۔”
 (المرجع السابق،الحدیث:۷۳۸۹،ج۳،ص ۱۸۱)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!