islam
سعی کی نیت
نیت کی میں نے سعی کے سات پھیروں کی اے اللہ اسے قبول فرما اور میرے لیے اسے آسان فرما۔
۞ صرف مرد حضرات دو سبز ستونوں کے درمیان دوڑیں۔یہ دوڑنا رمل سے تیز ہو مگر بے تحاشہ بھاگنا مسنون نہیں پھر مناسب رفتار سے چلنا شروع کر دیجیے۔
۞ مروہ پر پہنچ کر پھر خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے دعا کیجیے اور دوسرے پھیرے کے لیے صفا کی طرف چلنا شروع کر دیجیے۔
۞ پھر دو سبز ستونوں کے درمیان دوڑیے اور پھر چلتے ہوئے صفا پر اپنا دوسرا پھیرا مکمل کیجیے۔
۞ یاد رکھیئے! سعی کے دوران نہ ہی کوئی استلام ہے اور نہ ہی اضطباع۔ باوضو سعی کرنا مستحب ہے البتہ بے وضو اور حائضہ بھی سعی کر سکتے ہیں۔
۞ اسی طرح دعائیں، ذکر و اذکار،درود و سلام، استغفار، نعت خوانی اور مناجات وغیرہ کرتے ہوئے ساتواں پھیرا مروہ پر ختم کیجیے۔