islam
درخت کے پتّوں برابر بھی گناہ ہوں تو معاف
اَسْتَغْفِرُاللهَالْعَظِیْمَ الَّذِیْ
لَا اِلٰهَ اِلَّاهُوَ الْحَیُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
لَا اِلٰهَ اِلَّاهُوَ الْحَیُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
حدیث: جوشخص مندرجہ بالا استغفارسونے سے قبل تین مرتبہ پڑھ لے، اس کے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے، خواہ اس کے گناہ سمندر کی جھاگ، یا درخت کے پتوں، یا ریت کے ذرّوں، یا کائنات کے دنوںکے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔(سنن ترمذی:۳۳۹۷۔۔۔ مسنداحمد بن حنبل:۱۱۰۸۹)