یہ عرفات کے میدان میں واقع ہے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حجتہ الوداع کے موقع پر یہاں ظہر و عصر جمع کر کے ادا فرمائی تھی۔