islam
ایئرپورٹ پہنچ کر
۞ ایئر پورٹ پر تسلی سے معانقہ اور مصافحہ کے ساتھ الوداعی ملاقات کیجیے۔
۞ ایئرپورٹ کے اندر جاکر امیگریشن، بورڈنگ کارڈ کے حصول، سامان لگیج کروانے اور دستی سامان پر ٹیگ لگانے وغیرہ کے مراحل سے فراغت حاصل کیجیے۔
۞ اب سر ڈھانک کر احرام کے (عمرے کے) دو نفل ادا کیجیے پہلی رکعت میں قُلْ یَآ اَیُّھَا الْکَافِرُوْنَ دوسری میں قُلْ ھُوَ اللہُ اَحَد پڑھیئے پھر فوراً سر کھول دیجیے، پھر عربی یا اردو زبان میں عمرے کی نیت کیجیے، پھر تین مرتبہ باآواز بلند لبیک کہیے (ایک مرتبہ کہنا واجب ہے)، پھر دعائے خصوصی کیجیے (کہ یہ سنت ہے)۔