Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

مقام اُحد

مزار سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ:

آپ کا مزار اُحد شریف کے دامن میں واقع ہے۔ ساتھ ہی سیدنا مصعب بن عمیررضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ کے مزارات ہیں نیز بیشتر شہدائے اُحد بھی وہیں آرام فرما ہیں۔ شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ نقل کرتے ہیں جو شخص ان شہدائے اُحد سے گزرے اور اُن کو سلام کرے یہ قیامت تک اس پر سلام بھجتے رہتے ہیں۔ شہدائے اُحد اور بالخصوص مزار سید الشہداء سیدّنا حمزہ رضی اللہ عنہ سے بارہا جوابِ سلام کی آواز سنی گئی ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!