islam
مسجد نبوی شریف
۞ باب جبریل سے مسجد نبویﷺ میں سیدھا قدم رکھتے ہوئے داخل ہوں۔ درود و سلام اور مسجد میں داخل ہونے کی دعا پڑھیے اور اعتکاف کی نیت کیجیے۔
۞ اگر مکروہ وقت نہ ہو تو ریاض الجنة میں (جگہ نہ ملنے پر مسجد کے کسی بھی حصہ میں) دو رکعت تحیة المسجد اور شکرانہ بارگاہ اقدسﷺ ادا کیجیے۔ پہلی رکعت میں سورة الکافرون اور دوسری رکعت میں سورة اخلاص پڑھیے۔
۞ حمد باری تعالیٰ، درود، دعا اور توبہ کیجیے اس وقت مسجد کے نقش و نگار کی جانب توجہ نہ کیجیے۔