islam
لقطہ کا بیان

باب اللقطہ
لقطہ کا بیان
کبيرہ نمبر234: لقطہ میں ناجائز تصرف کرنا
یعنی لقطہ کے اعلان اور اپنے استعمال میں لانے کی
شرائط پوری ہونے سے قبل اس ميں تصرّف کرنا
کبيرہ نمبر235: اُس کے مالک کو جاننے کے باوجود اس سے چھپانا
ان دونوں کا کبيرہ گناہ ہونا بالکل واضح ہے کيونکہ ان ميں لوگوں کا مال باطل طريقے سے کھانا پاياجارہاہے۔