islam
نیت عمرہ

نیت کی میں نے عمرہ کی ادائیگی کی اے اللہ اسے قبول فرما اور میرے لیے اسے آسان فرما۔
۞ اب احرام کے ناجائز اور مکروہ افعال سے بچیے۔ (مزید تفصیلات بہار شریعت میں دیکھیں، مختصر تفصیل آگے آ رہی ہے
( ۞ تمام سفر میں آداب و سنت کا لحاظ رکھیے، ہر وقت باوضو رہیے، ہنسی مذاق سے پرہیز کیجیے۔