Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

وادیٔ عقیق کی فضیلت

حدیث:

حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں جنگلی جانوروں کو تیر مارتا انہیں شکار کرتا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہدیتہً بھیجا کرتا تھا۔ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کاش تم وادی عقیق میں شکار کرتے تو جب تم جاتے ، میں تمہیں رخصت کرنے جاتا اور جب تم واپس آتے تو تمہارا استقبال کرتا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!