islam
فعل امرغائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَرَ چاہے کہ دیکھے وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَرَیَا چاہے کہ دیکھیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَرَوْا چاہے کہ دیکھیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَرَ چاہے کہ دیکھے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَرَیَا چاہے کہ دیکھیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَرَیْنَ چاہے کہ دیکھیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَرَ چاہے کہ دیکھوں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَرَ چاہے کہ دیکھیں ہم (مردیا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)