Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

لام تعریف (اَلْ) کا بیان

   کسی اسم نکرہ کو معرفہ کرنے کے لئے اس سے پہلے (اَلْ) لگادیتے ہیں اسے لام تعریف کہتے ہیں ۔
    بعض جگہ (اَلْ)کا اظہار ہوتاہے یعنی پڑھاجاتاہے اوربعض جگہ ادغام کی وجہ سے نہیں پڑھاجاتا۔
    مثلاً اَلْقَمَرُ اور اَلشَّمْسُ
    لام تعریف کا اظہار : اگر (اَلْ) کے بعد حروف قمریہ میں سے کوئی حرف ہوتو لام تعریف کو ظاہر کر کے پڑھیں گے ۔حروف قمریہ چودہ ہیں جن کا مجموعہ:     اَبْغِ حجّکَ وَخَفْ عَقِیمَہ مثلاً اَلْإنْسَان ۔ اَلْحَدِیثُ
لام تعریف کا ادغام : اگر(اَلْ )کے بعد حروف شمسیہ میں سے کوئی حرف آجائے تو لام تعریف کا ادغام ہوگایعنی رسم الخط کے طور پر لکھا جائے گامگر تلفظ سے لام ساقط ہوجائے گا حروف قمریہ کے علاوہ باقی حروف شمسیہ ہیں۔ 
    مثلاً اَلرَّحْمٰنَ ، اَلدِّیْن 

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!