islam
ریاء کی لغوی و اصطلاحی تعریف:
رِیَائٌ، رَؤْیَۃٌ اور سُمْعَۃٌ، سِمَاعٌ سے مأخوذ ہے۔ جس ریاء کی مذمت کی گئی ہے اس کی تعریف یہ ہے :”بندہ اللہ عزوجل کی رضا کے علاوہ کسی اور نیت یا ارادے سے عبادت کرے۔ مثلاً لوگوں کو اپنی عبادت اور کمال سے آگاہ کرنا مقصود ہو تا کہ اسے لوگوں سے مال وجاہ یاثناء وغیرہ حاصل ہو۔