Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

جگر یا معدہ کے تمام امراض کیلئے

قُلۡ لَّوْ کَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ       1؎ (پ16 الکہف 109)
بعد نمازِ فجر تین عدد سادی چینی کی پلیٹوں پریا مومی کاغذوں پر زردہ کے رنگ سے اوپر دی ہوئی آیتِ مبارکہ لکھئے (اِعراب لگانے کی حاجت نہیں البتّہ
(1)ترجمہ کنزا لایمان : اگر سمندر میرے رب کی باتوں کے لئے سیاہی ہو۔
دائرے والے حروف کے دائرے کُھلے رکھئے)اور صبح، دوپَہَر اور رات ایک ایک پلیٹ پانی سے دھو کر پی لیجئے ۔(مدّتِ علاج40دن)اس کے علاوہ اِسی رنگ سے لکھ کر ریگزین یا چمڑے میں تعویذ بنالیجئے۔اسلامی بہنیں اپنے گلے میں اور اسلامی بھائی اپنے سیدھے بازو پر باندھ لیں۔یہ علاج جگراور معدے کے علاوہ گردوں کے درد کیلئے بھی مُفید ہے۔جب بھی تعویذ پہننا ہو اُس کو پلاسٹک کوٹنگ یا موم جامہ کر لینا چاہئے ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!