islam
فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَأْوِ چاہے کہ پناہ لے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَأْوِیَا چاہے کہ پناہ لیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَأْوُوْا چاہے کہ پنا ہ لیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَأْوِ چاہے کہ پناہ لے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَأْوِیَا چاہے کہ پناہ لیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَأْوِیْنَ چاہے کہ پناہ لیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِاٰوِ چاہے کہ پناہ لوں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَأْوِ چاہے کہ پناہ لیں ہم (مردیا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)