islam
مستحبات سعی
سعی طہارت کے ساتھ ادا کرنا، اذکار وادعیہ میں مصروف رہنا، صفا اور مروہ پر قبلہ رُو کھڑے ہو کر درود شریف پڑھنا، صفا اور مروہ پر قیام کو ذکر الٰہی میں لمبا کرنا، اذکار وادعیہ کی تکرار تین تین دفعہ کرنا، ظاہری اور باطنی خشوع کے ساتھ پڑھنا، سعی سے فارغ ہو کر مسجد شریف میں دو رکعت نماز پڑھنا،حضور اکرمﷺ نے اس طرح نماز پڑھی کہ حاشیہ مطاف میں آپ کھڑے ہوئے اور حجر اسود سامنے تھا۔