فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان

گردان   ترجمہ     صیغہ 
Advertisement
لِیَأْلُ   چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب 
لِیَأْلُوَا   چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب 
لِیَأْلُوْا   چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب 
لِتَأْلُ   چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب 
لِتَأْلُوَا   چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 
لِیَأْلُوْنَ   چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب 
لِأَءْ لُ چاہے کہ کوتاہی کروں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَأْلُ چاہے کہ کوتاہی کریں ہم ( مرد یا عورت ) صیغہ جمع متکلم ( مذکرومؤنث)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!