islam
سب سے پہلے
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ نے سفر حج و عمرہ کی تیاری کرلی ہے یا سفر حج و عمرہ کی کیا تیاری کی ہے؟تو یقیناً جواب میں ضروری سامان وغیرہ سے متعلق تفصیل دی جائے گی۔
جبکہ اصل تیاری کیا ہے؟
۞ طہارت، وضو و غسل کے معاملات
۞ قرآن شریف پڑھنے کا صحیح تلفظ
۞ فرائض کی ادائیگی، نمازوں کے مسائل
۞ دیگر شرعی معاملات کے بارے میں کیا تیاری کی ہے؟
یقیناً ان اُمور پر بہت کم توجہ دی جاتی ہے جبکہ یہی اُمور آپ کے حج یا عمرہ کے ارکان کی ادائیگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
۞ عمرہ و حج ادا کرنے والے اپنے عالمِ دین سے مکمل طریقہ سیکھ لیں ۔
۞ دورانِ سفر ارکان کی ادائیگی میں پڑھی جانےو الی دعاؤں کو یاد کرلیں۔
۞ وظائف و دعاؤں کوکسی عالمِ دین کو سناکر تصدیق کروالیں۔
۞ اگر نفل حج ہے تو والدین کی اجازت ضروری ہے۔
۞ سفر سے چند روز قبل ہی رشتہ دار و عزیز و اقارب سے ملاقات کرلیں۔
۞ حقوق العباد معاف کروالیں۔
۞ قرض کی حتی الامکان ادائیگی کریں یا فریق سے سفر کی اجازت ضرور لیں۔
۞ اپنے سلسلۂ طریقت کے روحِ رواں سے ملاقات کریں اور اجازت لیں۔