islam
ماہ رمضان میں عمرے کی فضیلت
حدیث:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا ارادہ فرمایا تو ایک خاتون نے اپنے شوہر سے کہا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کروادے۔ شوہر نے کہا کہ میرے پاس ایسی کوئی سواری نہیں ہے جس پر تجھے حج کرواؤں۔ خاتون بولی: مجھے اپنی فلاں اونٹ پر حج کروادے۔ وہ کہنےلگا: وہ اونٹ تو راہ خدا میں وقف ہوچکا ہے۔ پھر وہ شوہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوا کہ میری زوجہ نے آپ کی خدمت میں السلام علیک وحمة اللہ عرض کیا ہے اور وہ مجھے کہتی ہے کہ اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج پر بھیجوں۔ میں نے اسے کہاکہ میرے پاس تجھے حج پر بھیجنے کے لیے سواری کا انتظام نہیں تو وہ بولی کہ میں اپنے فلاں اونٹ پر اسے بھیج دوں۔ میں نے پھر کہا کہ وہ تو فی سبیل اللہ وقف ہوچکا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سن لو تم اسے اسی اونٹ پر حج کروادو تو وہ پھر بھی وقف راہ خدا ہی رہے گا۔ اس مرد نے عرض کیا کہ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا تھا: آپ سے پوچھوں کہ آپ کے ساتھ حج کرنے کا بدل کیاہے (یعنی اگر آپ کے ساتھ حج نہ کرسکوں تو اس کے بدلہ میں مجھے کیا کرنا چاہیے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری طرف سے اسے ’’سلام علیک ورحمة اللہ وبرکاتہ‘‘ کہو