Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بے نمازی کے کفرکے قائل صحابہ کرام علیہم الرضوان:

    جو صحابہ کرام علیہم الرضوان بے نمازی کے کفراور اس کے قتل کے جائز ہونے کے قائل ہیں:امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سيدنا عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت سيدنا معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سيدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سيدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سيدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سيدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سيدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!