islam
تین اشخاص پر جنّت حرام
تین اشخاص پر جنّت حرام
تاجدارِ رِسالت ، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : تين شخص ہیں جن پر اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے جنّت حرام فرما دی ہے ایک تو وہ شخص جو ہمیشہ شراب پئے ، دوسرا وہ شخص جو اپنے ماں باپ کی نافرمانی کرے ، اور تیسرا وہ دَیُّوث(یعنی بے حیا) جو اپنے گھر والوں میں بے غیرتی کے کا0645وں کو برقرار رکھے۔ (1)
________________________________
1 – مسند احـمد ، مسند عبد اللہ بن عمر ، ۲ / ۳۵۱ ، حدیث : ۵۳۷۲