سوال:کوئی اہل حدیث مسلم مسجدمیں داخل ہوجائے مسجدناپاک ہونے اور اس کے دھلوانے پرچاراماموں میں کسی ایک امام کا
ازاعلیٰ حضرت مولانامولوی سیدمقبول احمد شاہ قادری کشمیری(ہانگل شریف)
سوالات اس زمانے کے اہل حدیث کی طرف سے جوابات سنی حنفیوں کی طرف سے
تمہیدجواب
الجواب:کئی صدیاں گزرگئےجن کو یہ لقب اہل حدیث واہل قرآن تھے اس دنیاسے اٹھ گئے۔اس وقت ان بدعتیوں نے عام بے علموں کودھوکہ دینے کے لئے کسی نے اپنے آپ کو اہل قرآن نام رکھا کسی نےا ہل حدیث ۔اس وقت یہ سب نئے فرقے بدعتی ہیں۔چنانچہ امام طحاوی نے حاشیہ درالمختار میں لکھاہے ۔وھذہ الفرقت الناجیت قداجتمھت الیوم فی المذاھب الاربعۃ وھم حنفیون والمٰلکیون والشافیعون والحنبلیون ومن کان خارجاً من ھذہ الاربعۃ فی ھٰذہ الزمان فھواہل البدعت والنار۔